جاسوس وہیل سویڈن پہنچ گئی


اسٹاک ہوم: روس کی تیار کردہ مشتبہ جاسوس وہیل کو سویڈن میں دیکھا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے مبینہ طور پر جاسوسی کی تربیت کے بعد سفید رنگت کی بیلوگا وہیل اب سویڈن میں دیکھی گئی جبکہ 2019 میں اسے ناروے کے دور دراز علاقے فِن مارک میں دیکھا گیا تھا۔مبینہ جاسوس وہیل کو اب سویڈن میں دیکھا گیا ہے جس پر کبھی برقی آلات بھی نصب تھے۔یہ بھی پڑھیں: ماہرین کا خیال ہے کہ بیلوگا قسم کی وہیل کو روسی بحری افواج نے بطور خاص جاسوسی سکھائی تھی اور 2019 کے بعد اب اس وہیل کو سویڈن میں دیکھا گیا ہے۔جاسوس وہیل کو سویڈن کےجنوب مغربی ساحل ہیونے بوسٹرانڈ کے مقام پر دیکھا گیا ہے۔ بلیوگا وہیل عام طور پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر رہتی ہے تاہم یہ وہیل اکیلے ہی دیکھی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری اور فوجی اہداف پر‘ حملہ: پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی ہلاک ہو گئے، ایرانی سرکاری میڈیا

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری پروگرام اور فوجی اہداف پر‘ متعدد حملے کرنے کا اعلان، ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایئر انڈیا کی 241 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق، ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان

جوہری توانائی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور، ایران کا جواباً ’محفوظ مقام‘ پر یورینیم افزودگی کا نیا مرکز کھولنے کا اعلان

احمد آباد طیارہ حادثے میں کم از کم 200 افراد ہلاک: برطانوی مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع، ’ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد زوردار آواز آئی اور طیارہ تباہ ہو گیا‘

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

اسکول ایجوکیشن کے بجٹ میں کمی جبکہ میگا منصوبوں کا ترقیاتی بجٹ کتنا بڑھا دیا گیا؟ سندھ حکومت کے فائنل بجٹ کا خاکہ تیار

وہ نشہ آور دوا جسے یورپ تک پہنچانے کے لیے پیچیدہ طریقوں اور انجان رستوں کا استعمال کیا گیا

احمد آباد طیارہ حادثہ: 242 افراد کو لے جانے والا طیارہ ’ٹیک آف کے فوراً بعد ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گِرا‘، امدادی کارروائیاں جاری

’قومی بجٹ اور مداری کا ہیٹ‘

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ.. فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہوا‘

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’طیارے سے آخری سگنل ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی سے موصول ہوا تھا‘

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو خصوصی انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور تگڑا ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

چمچہ، موسیقی اور نقلی سر: جزیرے پر واقع امریکی جیل سے ’ناقابل فہم‘ فرار جو 63 سال بعد بھی ایک معمہ ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی