پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کر دیا۔اسٹیٹ بینک کے ہنگامی اجلاس میں شرح سود میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا ہے،شرح سود 21 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد کر دی گئی ہے۔