بشریٰ بی بی نیب کے سامنے پیش


سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈاسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہو گئی ہیں۔نیب ٹیم بشریٰ بی بی کا بیان ریکارڈ کر رہی ہے۔نیب نے بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر رکھا تھا۔دوسری جانب  قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا۔قائم مقام صدر نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے تحت گرفتار ملزم کو 14 روز کے بجائے 30 روز تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا سکے گا۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے مطابق چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کرسکیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

دشمن کی بزدلانہ کارراوئی، پاکستان کا منہ توڑ جواب، سفید جھنڈی لہرا کر دشمن نے شکست تسلیم کر لی

پاکستان نے بھارتی فوج کے بزدلانہ حملے سے متعلق اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا

بھارت کے حملے کے بعد اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

پاکستان فضائیہ نے پانچ انڈین طیارے مار گرائے ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

’جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں،‘ پاکستان نے سلامتی کونسل کو آگاہ کردیا

پاکستان نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرائے ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

پاکستان نے انڈیا کے تین طیارے مار گرائے ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس صبح 10 بجے طلب، انڈین حملے کے بعد لائحہ عمل پر غور ہوگا

انڈیا نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، 8 اموات اور 35 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انڈیا نے پانچ مقامات پر میزائل داغے، پاکستان کی جوابی کارروائی جاری ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پنجاب میں سٹوڈنٹس کارڈ کے اجراء کی تیاری، ’پرائیوٹ طلبہ بھی مستفید ہوں گے‘

’چھ مقامات پر 24 حملے‘: انڈیا نے چھ مئی کی شب پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں کن مقامات کو نشانہ بنایا؟

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں آٹھ ہلاک، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر میزائل حملوں میں سات ہلاکتیں، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی