کرم میں فریقین کے درمیان سیزفائر ہوگیا


خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 7 دن کیلئے سیزفائر پر اتفاق ہوگیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا ہے۔سنچریوں کی سنچری،ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیابیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ فریقین نے7 دن کیلئے سیزفائر پراتفاق کیا ہے،صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کے مطابق فائرنگ راستے میں پہاڑوں کی طرف سے ہوئی اور فائرنگ کے بعد مقامی سطح پر دو گروپوں میں تنازع کھڑا ہوا، دونوں گروپ ایک دوسرے پر واقعے میں ملوث ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔زمبابوے نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دےدیان کا کہنا تھاکہ واقعے میں کوئی مقامی گروپ ملوث نہیں ہے، دہشتگرد تنظیم کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔قبل ازیں ضلع کرم کی صورتحال پر اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے ویڈیولنک سے شرکت کی،علی امین گنڈا پور کا کہنا تھاکرم میں پر امن اور پائیدار حل کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، کرم کی صورتحال کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلانکوشش ہے اس طرح کے واقعات دوبارہ نہ ہوں، قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، تمام مسائل کے حل کا بہترین ذریعہ مذاکرات ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، کارکنان کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اٹک میں

لاسٹ کال ،لاسٹ فال میں تبدیل ہوگئی،مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ،اسلام آباد میں سکیورٹی انتہائی سخت،سینکڑوں کارکن گرفتار

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، بشریٰ بی بی اور علی امین کی قیادت میں قافلہ اٹک میں

اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وفاقی وزیر خزانہ

طالبعلم کے اغوا کیخلاف پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کرم میں فریقین کے درمیان سیزفائر ہوگیا

کُرم جل رہا ہے، 80 لوگ قتل ہوگئے، حکومت خیبرپختونخوا لاپتا ہے: بلاول بھٹو

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

لائیو: پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے آنے والے تمام قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

لائیو: اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ

عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی