پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ،اسلام آباد میں سکیورٹی انتہائی سخت،سینکڑوں کارکن گرفتار


پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پشاور سے نکلنے والا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا ہے ،عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ہمراہ ہیں۔پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کے صدر ارباب عاصم نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اس قافلے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں اور ان کو عبور کرتے وقت لگ رہا ہے۔کرم میں فریقین کے درمیان سیزفائر ہوگیاانہوں نے مزید بتایا کہ کہ قافلے میں شامل قائدین نے بتایا ہے کہ ہو سکتا ہے آج رات موٹر وے پر ہی گزارنی پڑے اور صبح اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مجموعی طور پر اب تک پی ٹی آئی کے 380 کارکنوں کو مختلف مقامات سے حراست لیا گیا ہے، کھنہ پل کے مقام پر مظاہرین نے پولیس پر شدید پتھراؤ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔سنچریوں کی سنچری،ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیادوسری جانب پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں سے اب تک 490 کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ 100 لاپتہ ہیں۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند ہیں، مختلف علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد مقامات پر سڑکیں بند کی گئی ہیں، جڑواں شہروں میں رینجرز،ایف سی ،ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، کارکنان کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اٹک میں

لاسٹ کال ،لاسٹ فال میں تبدیل ہوگئی،مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ،اسلام آباد میں سکیورٹی انتہائی سخت،سینکڑوں کارکن گرفتار

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، بشریٰ بی بی اور علی امین کی قیادت میں قافلہ اٹک میں

اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وفاقی وزیر خزانہ

طالبعلم کے اغوا کیخلاف پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کرم میں فریقین کے درمیان سیزفائر ہوگیا

کُرم جل رہا ہے، 80 لوگ قتل ہوگئے، حکومت خیبرپختونخوا لاپتا ہے: بلاول بھٹو

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

لائیو: پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے آنے والے تمام قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

لائیو: اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ

عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی