اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ


سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بنناہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے بھی اسلام آباد پر چڑھائی ہوئی تھی،بانی پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں،ان کی رہائی عدالتوں سے ہی ہو سکتی ہے۔بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیاپی ٹی آئی توڑ پھوڑ اور انتشار کی سیاست کرتی ہے،9مئی واقعے پرمعذرت کریں تو بات آگے بڑھ سکتی ہے،صدرآصف زرداری اور نوازشریف جیسے بڑے لیڈر بھی گرفتار ہوچکےہیں۔تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث عام شہریوں کے ساتھ تاجر بھی پریشان ہیں،سندھ میں تحریک انصاف انتخابات میں چوتھے نمبر پر آئی،2018کے انتخابات میں یہ لوگ لائے گئے تھے عوام نے ان کو ووٹ نہیں دیا۔عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملکتحریک انصاف کے دور میں 23ضمنی الیکشن ہوئے،19میں ان کو شکست ہوئی،تحریک انصاف کا جھوٹا بیانیہ ناکام ہوچکاہے،امریکا کی مخالفت کرنے والوں کے جلسے میں امریکا کے جھنڈے لہرائے جارہےہیں۔یہ لوگ پرامن نہیں 9مئی کا واقعہ سب کے سامنے ہے،کیا تحریک انصاف کی حکومت میں لوگوں کو گرفتار نہیں کیاگیا؟

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

لائیو: پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے آنے والے تمام قافلے پنجاب کی حدود میں داخل

لائیو: اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ

عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات

جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا: وزیر داخلہ

سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سڑکیں جزوی بحال، داخلی راستوں پر رینجرز تعینات

سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی