پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ڈی چوک کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس نگرانی کر رہی ہے ، جو بھی ڈی چوک آئےگا،اسے گرفتار کیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش کی ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کو کم سے کم تکلیف ہو،سڑکیں اس طرح بند نہیں ہوئیں جیسے پہلے کی گئی تھیں۔سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیااسلام آباد میں غیر ملکی وفد پہنچ رہا ہے ،جہاں سے وفد نے گزرنا ہے اس روٹ پر آکر احتجاج کیا گیا ہے،پولیس نے مظاہرین سے روٹ کو کلیئر کروا لیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ موبائل سروس چل رہی ہے،انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے،احتجاج اور دھرنوں سے ملک کانقصان ہوتا ہے،احتجاج کے بعد بتائیں گے کہ معیشت و کاروبار کو کتنا نقصان ہوا،ڈرا ، دھمکا کر ان کو ایک فیصد بھی فائدہ نہیں ہو گا،کرم میں حالات اچھے نہیں،وفاقی حکومت جو کوشش کر سکتی ہے کر رہےہیں ۔چیمپئنز ٹرافی2025،آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلبکاش دھاوا بولنے والے کرم میں جاں بحق افراد کے جنازوں میں شرکت کررہے ہوتے ،پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،مظاہرین صرف خیبرپختونخوا سے آ رہے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم کے مطابق بیرسٹر گوہر سے کوئی جواب نہیں آیا،بیرسٹر گوہرخان سے ملکی حالات پر بات چیت ہوئی تھی ،آپ کو سوال ان سے کرنا چاہیے جو ایسے وقت پر دھاوا بولتے ہیں۔پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہجب وفود آ رہے ہوتے ہیں تو یہ کال کیوں دیتے ہیں ؟ ہم نے کل رات بھی افغان شہری پکڑے ہیں ،ان سے پوچھیں یہ احتجاج آپ کر رہے ہیں یا باہر سے آئے لوگ ؟تھریٹ الرٹ کو خیبرپختونخوا حکومت سے شیئر کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ

عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات

جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا: وزیر داخلہ

سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سڑکیں جزوی بحال، داخلی راستوں پر رینجرز تعینات

سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ

مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی

شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی