راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ


راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان اور پولیس کے درمیان پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ راولپنڈی کے علاقے فیض آباد میں بھی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔فیصل آباد، راولپنڈی، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان ریلی کی صورت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ جنہیں پولیس نے روکنے کی کوشش کی اور بعد ازاں منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کا استعمال کیا۔فیصل آباد کے سرگودھا روڈ پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس نے کارکنان کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جس کی وجہ سے سرگودھا روڈ میدان جنگ بن گیا۔یہ بھی پڑھیں: شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپپولیس نے پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی حاجی بشارت ڈوگر کو گرفتار کر لیا۔ جو ریلی کی قیادت کر رہے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات

جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا: وزیر داخلہ

سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سڑکیں جزوی بحال، داخلی راستوں پر رینجرز تعینات

سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ

مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی

شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ

لائیو: وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ 

پی ٹی آئی احتجاج: گنڈا پور اور بشریٰ بی بی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعوی

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد چاروں اطراف سے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل بند

پولیس نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی