سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا


سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔فنانس ڈویژن نے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کی جانب سے سر کاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کیلئے بھیجی گئی سمری پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی2025،آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلبفنا نس ڈویژن نے سمری وزارت ہا ؤسنگ کو واپس بھیج دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ آفس کے سروے کا جائزہ لینے کیلئے تھرڈ پارٹی سروے کرایا جا ئے ۔ وزارت ہا ؤسنگ اب کسی نجی فرم یا سر کاری ادارے کے ذ ریعے تھرڈ پارٹی سروے کرائے گی۔پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہاسٹیٹ آفس کی جانب سے جو سروے کیا گیا ہے ا سکی روشنی میں گریڈ ایک سے دس تک کے ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 100فی صد اضافے کی تجویز ہے۔ گریڈ گیارہ سے سولہ تک کے ملازمین کی سیلنگ میں 75فی صد اضافہ کی تجویز ہے۔ گریڈ سترہ سے بائیس تک کےافسروں کی سیلنگ میں50فی صد اضافہ تجویز کیا گیاہے۔حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیلیاد رہے وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات نے اسٹیٹ آفس کی جانب سے کئے گئے مارکیٹ سروے کی بنیاد پر رینٹل سیلنگ میں اضافہ کی سمری فنا نس ڈویژن کو بھیجی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ

عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات

جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا: وزیر داخلہ

سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سڑکیں جزوی بحال، داخلی راستوں پر رینجرز تعینات

سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ

مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی

شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی