مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی


سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال کامیاب ہو گئی ہے ، پنجاب سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو آنے سے روکا جارہا ہے، ظالم حکومت ہمیں ہر ممکن طریقے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہتحریک انصاف کے رہنما نے مزید کہا کہ مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، دنیا سوال اٹھا رہی ہے کہ یہ لوگ اپنے ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔  ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات

جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا: وزیر داخلہ

سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سڑکیں جزوی بحال، داخلی راستوں پر رینجرز تعینات

سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ

مذاکرات کا وقت ختم ، بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، عارف علوی

شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ

لائیو: وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ 

پی ٹی آئی احتجاج: گنڈا پور اور بشریٰ بی بی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعوی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی