جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع


لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع کر دی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت میں عمر ایوب خان کی ایک پیشی کے لیے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے عمر ایوب پیش نہیں ہوسکتے۔یہ بھی پڑھیں: سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرتدرخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عمر ایوب خان کو ایک پیشی کے لیے استثنیٰ دیا جائے۔عدالت نے عمر ایوب خان کی ایک پیشی کے لیے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ بعدازاں انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مطالبات کی منظوری تک ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

بیرون ملک فراڈ کے شکار پاکستانی ہم وطنوں کو فیس بک کے ذریعے پھنسانے لگے

190 ملین پائونڈز ریفرنس پر سماعت نہ ہو سکی ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی شدید شیلنگ جاری

آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ

لائیو: مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پولیس کو مکمل اختیار دے دیا، وزیر داخلہ

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد میں فوج تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

لائیو: انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے، وزیراعظم شبہاز شریف

بیرون ملک فراڈ کے شکار پاکستانی مزید ہم وطنوں کو فیس بک کے ذریعے پھنسانے لگے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی