چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے


راستوں کی بندش کی وجہ سے پیٹرول کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پیٹرول کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے۔تلہ گنگ اور چکوال کے پیٹرول پمپ پر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بندہے، جس کی وجہ سے چکوال شہر کے تمام پیٹر ول پمپ پر پیٹرول کی سیل بند ہو گئی ہے۔پیٹرو ل سپلائی نہ ملنے کی وجہ سے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، دوسری جانب لاہور میں بھی راستوں کی بندش کے باعث شہر میں پٹرو ل و ڈیزل کی سپلائی بری طرح متاثرہوئی ہے۔بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیشصدر پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور چودھری نعمان مجیدنے کہا کہ شہر کے 30 فیصد تک پیٹرول پمپس تقریبا خالی ہوچکے ہیں، راستوں کی بندش سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی تعطل کا شکار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سپلائی بحال نہ ہوئی تو قلت شدت اختیار کرجائے گی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سیلز جاری رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مطالبات کی منظوری تک ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

بیرون ملک فراڈ کے شکار پاکستانی ہم وطنوں کو فیس بک کے ذریعے پھنسانے لگے

190 ملین پائونڈز ریفرنس پر سماعت نہ ہو سکی ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی شدید شیلنگ جاری

آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ

لائیو: مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پولیس کو مکمل اختیار دے دیا، وزیر داخلہ

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد میں فوج تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

لائیو: انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے، وزیراعظم شبہاز شریف

بیرون ملک فراڈ کے شکار پاکستانی مزید ہم وطنوں کو فیس بک کے ذریعے پھنسانے لگے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی