شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل


پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پرامن رہنے کا درس دیا ہے،ہمارا کوئی آدمی رینجرز حادثے میں ملوث نہیں۔حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلانیہ واقعہ افسوسناک ہے، اس میں شامل افراد کو سزا ملنی چاہئے،یہ بھی ہمارے بچے اور محافظ تھےان کا احترام لازم ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلیو ایریا میں پولیس آپریشن، بشریٰ بی بی کیساتھ موجود لوگ منتشر، سینکڑوں گرفتار

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

علی امین گنڈاپور کی قافلے سے بھاگنے کی کوشش، مشتعل مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پر بوتل مار دی

لائیو: ڈی چوک مظاہرین سے خالی، اطراف میں رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، فساد کے پیچھے ایک عورت ہے: وزیر داخلہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

’بی بی‘ لاشیں لینے آئی ہیں، کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیر داخلہ

ہتھنی مدھوبالا کو اس کی بہنوں کے پاس سفاری پارک کیوں منتقل کیا گیا؟ جانیے وجہ

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

لائیو: عمران خان سنگجانی میں دھرنے پر آمادہ تھے، بشریٰ بی بی نے انکار کیا، بیرسٹر سیف

پاکستان میں احتجاج کے باعث کنٹینرز حاصل کرنے والے پریشان، ’بھاری ڈیمریج کون ادا کرے گا؟‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی