تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلان


اسلام آباد اور راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے، ان کی بندش کے حوالے سے انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں صورتحال کشیدہ ہے جبکہ کئی سڑکوں کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ڈی سی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر 27 نومبر کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے دو دنوں سے جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے بند ہیں، اس سے قبل بھی ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلع میں صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔پی ٹی آئی کے احتجاجی قافلوں کی شہر میں آمد کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ دو دنوں سے تعلمی ادارے بند ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

اسلام آباد میں پولیس آپریشن: علی امین، بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھ کر فرار، کارکن بھاگ نکلے

بلیو ایریا میں پولیس آپریشن، بشریٰ بی بی کیساتھ موجود لوگ منتشر، سینکڑوں گرفتار

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

علی امین گنڈاپور کی قافلے سے بھاگنے کی کوشش، مشتعل مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پر بوتل مار دی

لائیو: ڈی چوک مظاہرین سے خالی، اطراف میں رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، فساد کے پیچھے ایک عورت ہے: وزیر داخلہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی