علی امین گنڈاپور کی قافلے سے بھاگنے کی کوشش، مشتعل مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پر بوتل مار دی


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران کارکنان پیش قدمی نہ کرنے پر برہم ہوگئے اور ایک کارکن نے علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں کارکنان اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں گاڑی میں موجود رہنماؤں پر متعدد کارکنان نے برہمی کا اظہار کیا۔کارکنان کی جانب سے علی امین گنڈاپور پر حملے کی بھی کوشش کی گئی، علی امین گنڈاپور گاڑی سے باہر نکل کر کارکنان سے خطاب کرنا چاہتے تھے جبکہ کارکنان انہیں ڈی چوک جانے کا کہتے رہے۔ڈی چوک جانے سے انکار پر کارکنان نے علی امین گنڈا پور کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور گاڑی پر بھی چڑھ گئے، ایک کارکن نے برہم ہو کر کہا کہ خود گاڑی میں بیٹھے ہو۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے سیکیورٹی طلب کر لی اور دوبارہ گاڑی میں سوار ہو گئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلیو ایریا میں پولیس آپریشن، بشریٰ بی بی کیساتھ موجود لوگ منتشر، سینکڑوں گرفتار

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

علی امین گنڈاپور کی قافلے سے بھاگنے کی کوشش، مشتعل مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پر بوتل مار دی

لائیو: ڈی چوک مظاہرین سے خالی، اطراف میں رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، فساد کے پیچھے ایک عورت ہے: وزیر داخلہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

’بی بی‘ لاشیں لینے آئی ہیں، کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیر داخلہ

ہتھنی مدھوبالا کو اس کی بہنوں کے پاس سفاری پارک کیوں منتقل کیا گیا؟ جانیے وجہ

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

لائیو: عمران خان سنگجانی میں دھرنے پر آمادہ تھے، بشریٰ بی بی نے انکار کیا، بیرسٹر سیف

پاکستان میں احتجاج کے باعث کنٹینرز حاصل کرنے والے پریشان، ’بھاری ڈیمریج کون ادا کرے گا؟‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی