رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو لوگ پکڑے گئےہیں ان میں سے کچھ دہشت گرد ہیں۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرلیں، جو لوگ پکڑے گئے ہیں، ان سے تحقیقات کے بعد ہی سب کچھ سامنے آئےگا۔پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعاتانہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا رویہ سیاسی جماعت والا نہیں، یہ لوگ سیاسی جماعتوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرناچاہتےہیںپاکستان تحریک انصاف نے نہ کبھی خود سکوں کیا نہ ملک کو سکوں میں رکھا، ہمیشہ اس وقت دھرنا اور احتجاج کیا جب کوئی وفد پاکستان آ رہاہوتا ہے۔