رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع


رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں کی جانب سے 3 رینجرز اور ایک پولیس اہلکار کو کچلنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیاقرارداد میں کہا گیا کہ تحریک انصاف نامی شدت پسند تنظیم نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فیڈریشن پر چڑھائی کی ہے، شدت پسندوں اور انتشاری ٹولے کے گروہ نے سیکیورٹی فورسز کو ٹارگٹ کر کے نشانہ بنایا۔قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ شرپسندوں اور بلوائیوں نے پولیس کی 20 سے زیادہ گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، شدت پسندوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کا کام شروع

راولپنڈی پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن، 400 گرفتار

بلوچستان: پشتون اکثریتی اضلاع میں امن کے لیے قبائلی لشکر تشکیل دینے کا فیصلہ

راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

اسلام آباد میں پولیس آپریشن: علی امین، بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھ کر فرار، کارکن بھاگ نکلے

بلیو ایریا میں پولیس آپریشن، بشریٰ بی بی کیساتھ موجود لوگ منتشر، سینکڑوں گرفتار

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی