پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات


وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اسلام آباد کو کلیئر کردیاگیاہے، جلد جڑواں شہروں کے راستے کھول دیئے جائیں گے۔علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقویانہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور فائنل کال دے کر فرار ہوگئے، بڑی تعداد میں لوگ گرفتار کئے گئے ہیں، تحریک انصاف والے اپنے کپڑے چھوڑ کر بھاگے ہیں اگر ان لوگوں نے آخری کال دی تو پھر بھاگے کیوں ہیں؟انہوں نے کہا کہ ماضی میں ان لوگوں کو حمایت حاصل تھی اس لیے ڈی چوک پر انہوں نےدھرنا دیا، تحریک انصاف نے اپنے کنٹینر کو خود آگ لگائی ہے۔بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بترانہوں نے کہا کہ انکی نیت ٹھیک نہیں تھی،اسی وجہ سے انہیں ناکامی ہوئی، انہوں نے ہر جگہ نقصان ہی کیا ہے، علی امین گنڈا پوراور بشریٰ بی بی مونال کی طرف سے بھاگے ہیں۔تحریک انصاف والے اہم سرکاری شخصیات کو نشانا بنانے والے تھے، یہ فائنل کال نہیں بلکہ مس کال تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

راولپنڈی پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن، 400 گرفتار

بلوچستان: پشتون اکثریتی اضلاع میں امن کے لیے قبائلی لشکر تشکیل دینے کا فیصلہ

راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

اسلام آباد میں پولیس آپریشن: علی امین، بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھ کر فرار، کارکن بھاگ نکلے

بلیو ایریا میں پولیس آپریشن، بشریٰ بی بی کیساتھ موجود لوگ منتشر، سینکڑوں گرفتار

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی