پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد


پاکستان تحریک انصادف پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد سامنے آ گئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، گزشتہ 7 دنوں میں گرفتار 610 شرپسند وں میں 37 افغان شرپسند شامل تھے۔ پرتشدد مظاہرین سے 39 ہتھیار برآمد کر لیا گیا جس میں جدید اسلحہ بھی شامل ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے170 سے زائد اہلکار زخمی ہوئے،شرپسندوں کی جانب سے پولیس کی 22 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیفمظاہرین کی جانب سے ایک جیل وین کو آگ بھی لگا ئی گئی، احتجاج کے دوران اسلام آباد سیف سٹی کے 22 ملین روپے کے97 کیمروں کو نقصان پہنچا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  شرپسندوں کی جانب سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ میں 10 سال کے بچے کا اغوا: مکانات پر چھاپے، 100 سے زائد غیر رجسٹرڈ کرایہ دار گرفتار

بھگوڑوں کی جانب سے ’ہلاکتوں‘ کا دعویٰ بے بنیاد ہے: محسن نقوی

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ کہاں تھے؟، مرکزی قیادت کہاں تھی؟ شوکت یوسفزئی کے سوال

فائنل کال کا ڈراپ سین، تحریک انصاف سے کہاں کہاں غلطیاں ہوئیں؟

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پارٹی قیادت پر پھٹ پڑے

حکومت کا ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو اسکوٹیز دینے کا فیصلہ

احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، دھرنا جاری رہے گا: علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

آرمی چیف سے چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

ہمارا دھرنا جاری ہے جوعمران خان کی کال تک جاری رہے گا: علی امین گنڈاپور

’فائنل کال‘ سے ’پسپائی‘ کی رات تک، یہ سب کیا ہوا؟

26 نمبر چونگی سے ڈی چوک، وہ کال جو پی ٹی آئی دھرنے کے جلد اختتام کی وجہ بنی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی