تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان


عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے نہیں چاہتےبانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں۔چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا علی امین گنڈا پور ریاست کو ریاست سے لڑا رہاہے،کیا وزیراعلیٰ علی امین کو پاراچنار کی صورتحال نظرنہیں آرہی ہے؟سابق برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخبتحریک انصاف والے کارکنوں کو اقتدار کیلئے استعمال کررہےہیں،پی ٹی آئی قیادت نے ہمیشہ کارکنوں کو مشکل وقت میں بےیارو مددگار چھوڑا ہے۔کرسی کے لالچ میں انسانوں کی زندگی کے ساتھ کھیلا جارہا ہے ،رہنما ورکرز کو گرم میدان میں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں ،کسی ایم این اے ،ایم پی اے کو ڈنڈے نہیں پڑے ،ورکرز نے مار کھائی۔کرم میں گاؤں خالی کرکےلوگ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں،پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ کو گزشتہ 12 سال حکومت تحفے میں دی گئی،پاکستان سب سے پہلے ہے۔اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاریجب آپ قانون ہاتھ میں لیتے ہیں تو کارروائی تو ہوگی،گورنر راج اس صوبے کے مسئلے کا حل نہیں ،اسلام آباد کااحتجاج بانی پی ٹی آئی کو پھنسانے کیلئے تھا۔سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف عدالت سے رجوع کرونگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آرمی چیف نے اسلام آبادمیں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال، تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ، ٹیسٹ بیٹرز اوربائولرز کی رینکنگ جاری

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی