اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال، تعلیمی ادارے کل کھلیں گے


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے کے بعد معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں تمام تر تعلیمی ادارے کل دوبارہ کھول دیئے جائیں گے جب کہ تمام شاہراہوں پر موجود رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہیں اور صفائی ستھرائی کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا۔احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آبادضلعی انتظامیہ کے مطابق شہری بغیر کسی رکاوٹ میں شہر میں آمدورفت جاری رکھ سکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آرمی چیف نے اسلام آبادمیں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال، تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ، ٹیسٹ بیٹرز اوربائولرز کی رینکنگ جاری

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی