اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری


اکتوبر2024 میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اکتوبر میں ترسیلات زر میں سالانہ 23.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہرواں مالی سال کےپہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 34.7 فیصد اضافہ ہوا،جولائی تا اکتوبر ترسیلات زر کا حجم 11 ارب 84 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔اکتوبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 18.4 فیصد کم ہوگئی،اکتوبر میں براہ راست سرمایہ کاری 13 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہی۔جولائی تا اکتوبر براہ راست سرمایہ کاری 90 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہی،اکتوبر میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 11.3 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئیاکتوبر میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری 18 کروڑ 65 لاکھ ڈالر رہی،جولائی تا اکتوبر ایک ارب 9 کروڑ ڈالر کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری آئی۔جولائی تا اکتوبر اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 11 ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے،مجموعی فاریکس ریزروز 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ

’پہلے آنے نہیں دیتے اب جانے نہیں دیتے‘: منگل کی شب اسلام آباد کے ڈی چوک میں کیا ہوا؟

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی