اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان


جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو احتجاج کا جے یو آئی نے نہیں کہا، اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئےگی۔اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں ، مسائل کا حل ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے نکالاجاتاہے،رہائی وغیرہ کیلئے بات چیت ہو تو راستے نکل آتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بات چیت کیلئے سنجیدہ ہونا ضروری ہے۔کارکنان کو وہ راستہ دکھاناچاہیے جو پرامن ہو،ہم سب ایک قوم ہیں تمام معاملات اتفاق رائے سے ہونے چاہیے ۔مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے وقت کو نامناسب قرار دے دیامولانا کا کہنا تھا کہ کسی بھی صوبے کو احتجاج کیلئے مجبور نہ کیا جائے ،ہم نے پورے ملک میں احتجاج کیے مگر پرامن رہے،کارکنان کو جدوجہد کا پر امن راستہ دکھانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی صوبائی خودمختاری پر یقین رکھتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ

’پہلے آنے نہیں دیتے اب جانے نہیں دیتے‘: منگل کی شب اسلام آباد کے ڈی چوک میں کیا ہوا؟

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی