یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی


ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت درخواست گزار کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر گذشتہ سال نو مئی کے واقعات میں جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے سمیت مختلف الزامات کے  تحت درج دو مقدمات  ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج، منظر علی گل، نے درخواستوں پر سماعت۔ بدھ کو سماعت پر ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینئر وکیل برھان معظم ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مستردمعاون وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے برھان معظم ملک پیش نہیں ہو سکے اور دلائل کے لیے مہلت کی درخواست کی۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینئر وکیل کو دلائل پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف درج ان مقدمات میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے ان مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار

بھارت کوکھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

بھارت کو کھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے لاہور لیگ کے مقابلے اختتام پذیر

بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کر لی، گورنر خیبرپختونخوا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج

آرمی چیف نے اسلام آبادمیں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی