بھارت کو کھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی


چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ  یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم بھارت جاکر کرکٹ کھیلیں اور بھارت پاکستان نہ آئے، بھارت کو پاکستان آنا پڑے گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم کی تعمیرات کا کام 10اکتوبر کو شروع ہوا، امید ہے دسمبر کی 20سے 25 تاریخ تک تعمیراتی کام مکمل ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں چند ماہ باقی رہ گئےہیں، کافی دن سے قذافی اسٹیڈیم کا چکر نہیں لگا تھا، اسٹیڈیم میں لوگوں کی گنجائش35 سے 40 ہزار تک ہوجائے گی۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگاچیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان کے لئے جو بہتر ہوگا وہ کریں گے، پاکستان اور کرکٹ کے مفاد میں جو ہوگا وہ کریں گے، بھارت کی جانب سے تحریری طور پر کچھ نہیں ملا۔ہماری مسلسل آئی سی سی سے بات چیت جاری ہے، ہم اپنے موقف پر قائم ہیں، امید ہے جے شاہ جب آئی سی سی میں آئیں گے تو آئی سی سی کے مفاد کو دیکھے گے، پاکستان پرامن ملک ہے کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چین، جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہری رہا

شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا

ٹرمپ کے نامزدکابینہ ارکان کو بم حملوں اورتشددکی دھمکیاں موصول

وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار

فیروز اور علیزے میں لفظی جنگ، مشی خان بھی کود پڑیں

بزنس مین سے بریک اپ، ملیکا شراوت نے خاموشی توڑ دی

بھارت کوکھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

بھارت کو کھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے لاہور لیگ کے مقابلے اختتام پذیر

بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کر لی، گورنر خیبرپختونخوا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی