ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشدد کی دھمکیاں موصول ہوئی۔سربراہ ادارہ ماحولیات کے مطابق نامزد کابینہ ارکان کی رہائش گاہ کے باہر پائپ بم ملا جس پر اسرائیل کے خلاف اورفلسطین کی حمایت میں پیغام تھا۔چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروعدھمکیوں سے کابینہ ارکان اوران کے خاندانوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں، ایف بی آئی نے ٹرمپ کابینہ کو دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردیں۔