بزنس مین سے بریک اپ، ملیکا شراوت نے خاموشی توڑ دی


بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت  نے کہا ہے کہ بزنس مین سائرل آکزین فینس کے تعلق پر بات نہیں کرنا چاہتی، قابل آدمی کو تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران تصدیق کرتے ہوئے بتایا یہ سچ ہے کہ میں سنگل ہوں، مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی تنہائی کو قبول کرتی ہوں اور اسے اپنے لیے آزادی تسلیم کرتی ہوں۔شادی کے سوال پر انہوں کا کہنا تھا کہ میں شادی کے لیے نہیں ہوں لیکن میں شادی کے خلاف بھی نہیں ہوں، اہم یہ ہے دو لوگ کیا چاہتے ہیں ۔فیروز اور علیزے میں لفظی جنگ، مشی خان بھی کود پڑیںدوران گفتگو اداکارہ نے فرانسیسی بزنس مین سائرل آکزین فینس سے ماضی کے تعلق پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں ایک قابل آدمی کو تلاش کرنا بہت مشکل ہے، ہم الگ ہوچکے ہیں اور میں اس حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔بالی وڈ سے 2 سال کے بریک کے بعد وکی اور ودیا کا وہ والا ویڈیو سے واپسی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ملیکا شراوت کا کہنا تھا کہ میں جہاں بھی گئی، مجھے سب ویسا ہی ملا، وہی پیار اور وہی عزت ملی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چین، جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہری رہا

شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا

ٹرمپ کے نامزدکابینہ ارکان کو بم حملوں اورتشددکی دھمکیاں موصول

وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار

فیروز اور علیزے میں لفظی جنگ، مشی خان بھی کود پڑیں

بزنس مین سے بریک اپ، ملیکا شراوت نے خاموشی توڑ دی

بھارت کوکھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

بھارت کو کھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے لاہور لیگ کے مقابلے اختتام پذیر

بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کر لی، گورنر خیبرپختونخوا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی