احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے


اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ٹرانسپورٹ اور راستوں کی بندش سے پاکستان ریلویز کو5 روز کے دوران ریلوے نے 25 کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کیوجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ اور راستوں کی بندش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے شہریوں نے متبادل کے طور پر ریلوے سسٹم کا سہارا لیا۔اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاریجس کے باعث اندرون ملک چلنے والی ریلوے ٹرینوں میں بے پناہ رش دکھائی دیا۔پانچ روز کے دوران پاکستان ریلویز نے ٹکٹس کی مد 25 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن کی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج اور راستوں کی بندش کے علاوہ ٹرانسپورٹ بند ہونے سے ریلوے کو مالی فائدہ ہوا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار

فیروز اور علیزے میں لفظی جنگ، مشی خان بھی کود پڑیں

بزنس مین سے بریک اپ، ملیکا شراوت نے خاموشی توڑ دی

بھارت کوکھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

بھارت کو کھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے لاہور لیگ کے مقابلے اختتام پذیر

بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کر لی، گورنر خیبرپختونخوا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی