موٹروے پرآئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی فیملی کے ہمراہ موجود اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، 2زخمی ہوئے،موٹروے پولیس نے زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا،آئی جی اسلام آباد گاڑی میں موجود نہیں تھے۔بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹوواقعے میں جاں بحق سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سید صفدر حسین کے نام سے ہوئی،گاڑی تکنیکی وجوہات پر حادثے کا شکار ہوئی۔انسپکٹر جنرل اسلام آباد کی فیملی دوسری گاڑی میں ہونے پر محفوظ رہی۔