بانی پی ٹی آئی جیل سے 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں، گورنر سندھ کی درخواست


گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست ہے وہ جیل سے ہی سہی 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ملکی سرحدوں کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر دورہ کیا اور منیجنگ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہاکہ آج خوشی کا دن ہے،ہمیں اسے منانا ہے، معاشی مشکل میں بہت اچھی خبر ملی ہے، جن پاکستانیوں کا پیسہ باہر ہے وہ اپنا پیسہ ملک میں لائیں، پاکستانی سرمایہ کاری کریں گے تو ملک ترقی کرے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلےوزیراعظم اور عسکری قیادت نے اس کامیابی کیلئے ان تھک محنت کی،حکومت،عسکری قیادت،وزارت خزانہ،کیپٹل مارکیٹ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہاتمام سیاسی جماعتیں پاکستان سٹاک ایکس چینج آکر مبارکباد دیں۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بہت سارے احکامات عمران خان جیل سے دیتے ہیں، آج میری درخواست پر جیل سے ہی سہی 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے مبارکباد آنے کا مطلب مارکیٹ اور مستحکم ہو گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

امریکی ارکانِ کانگریس عمران خان کے لیے کچھ نہیں کر سکتے، احسن اقبال

سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم: نفسیاتی حد اور 100 انڈیکس کی اصطلاحات کیا ہیں؟

احتجاج ختم، معمولات زندگی بحال لیکن انٹرنیٹ معمول پر نہ آ سکا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری

خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 170 پولیس اہلکار زخمی اور 11 گاڑیوں کو نقصان پہنچا، آر پی او راولپنڈی

اراونڈ دی ٹائون اور ایوارڈز کی تیاری کا احوال ، ہم ٹی وی نے پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کیا

بانی پی ٹی آئی جیل سے 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں، گورنر سندھ کی درخواست

لائیو: عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج، پی ٹی آئی اور حکومت سے جواب طلب

سونا 700 روپے فی تولہ سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 75 ہزار 200 ہو گئی

یکم دسمبر سے پٹرول 3.15 اور ڈیزل 3.20 روپے مہنگا ہونے کا امکان

لائیو: آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس نہیں لیا، جسٹس جمال مندوخیل

لائیو: ’اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے‘

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی