بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید


پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کا نام ہی کافی ہے۔ سارے شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیں پھر بھی پاک بھارت میچ کا دباؤ رہے گا۔انہوں نے کہا کہ دباؤ کو مینج کرنا ہی کھلاڑیوں کا کام ہے۔ پاک بھارت میچ سے دباؤ ختم کردیں تو کیا بچے گا؟ دباؤ کا ہی تو مزا ہے۔ پاک بھارت ٹاکرا ہائی وولٹیج، دلچسپ اور کرکٹ کی روح ہے۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ہمارے پلیئرز دبئی کی کنڈیشن سے واقف ہیں، ہمیں اپنی صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ کھیلنی ہے۔ بھارت کیخلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے۔فخر کو سائیڈ اسٹرین کی تکلیف ہوئی ہے، عامرانہوں نے یہ بھی کہا کہ پاک بھارت میچ میں میدان خالی بھی کردیں تو بھی دباؤ رہے گا، یہی مزا ہے۔ پلیئرز کو بتایا ہے کہ اپنے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے پیش کریں، دباؤ کو انجوائے کریں۔ہیڈ کوچ مینز کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا ہمارے پاس فاسٹ بولرز میچ ونر ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ سے کافی امیدیں ہیں۔ بھارت کیخلاف میچ ایک موقع ہے کہ ٹیم اور کھلاڑی دنیا کے سامنے اپنا نام کما سکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جب تک اسلام آباد پر چڑھائی ہوتی رہے گی ملک ترقی نہیں کرے گا: وزیراعظم

مغربی ہوائوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا ، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

پاکستان بمقابلہ انڈیا: ’یہ بابر اعظم کے کریئر کی بقا کا سوال ہے‘

’یہ بابر اعظم کے کرئیر کی بقا کا سوال ہے‘

گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید

ریحام خان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

فیصل واوڈا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے، وزیراعظم

وادی کیلاش میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار، مقامی شہریوں کا جشن

وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہی کا شکار

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی، ’یہ جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی