مغربی ہوائوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا ، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان


محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں بارشوں اور بعض مقامات پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 فروری سے مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا، پنجاب، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اورگلگت بلتستان میں  شدید بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں طویل عرصے بعد بارش اور ژالہ باریاس کے علاوہ کشمیر میں 25 فروری سے 2 مارچ تک شدید بارشوں اور برفباری ، بلوچستان میں 24 فروری سے 26 فروری تک بارش اور برفباری اور سندھ میں 25 سے 26 فروری تک ہلکی بارش کا امکان ہے۔بارش اور برفباری سے مری، گلیات، ناران، کاغان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں سڑکیں بند اور پھسلن کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں فلیش فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

رمضان کی آمد ، منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں

پاک افغان فورسز میں کشیدگی برقرار ، طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

اوورسیز پاکستانی ناراض نہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں: وزیر خزانہ

بجٹ کی تیاری شروع کر دی ، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے پر غور کرینگے ، وزیر خزانہ

چیف جسٹس نے ہمیں سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر

چین اور پاکستان خطے کی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت

جب تک اسلام آباد پر چڑھائی ہوتی رہے گی ملک ترقی نہیں کرے گا: وزیراعظم

مغربی ہوائوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا ، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

برطانیہ کا روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ، ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کروں گا: برطانوی وزیراعظم

پاکستان بمقابلہ انڈیا: ’یہ بابر اعظم کے کریئر کی بقا کا سوال ہے‘

’یہ بابر اعظم کے کرئیر کی بقا کا سوال ہے‘

گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید

ریحام خان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی