سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل


سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ، بغیر پاسپورٹ، سزا پوری کرنے، زائد المیعاد کام ، کفیل کے بغیر کام اور کام سے مفرور ہونے پر 31 جبکہ عمان سے بلیک لسٹ، ویزا ختم ہونے اور غیر قانونی عمان میں داخل ہونے پر 12 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا۔امریکی صدر کے حکم پر تارکین وطن کوڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع ذرائع نے بتایا کہ امارات سے 2، قطر سے ایک اور آذربائیجان سے ایک پاکستانی کو بے دخل کیا، ڈی پورٹ کیے گئے 5 افراد کو لاڑکانہ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، حیدر آباد اور درخشان پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔علاوہ ازیں امیگریشن ذرائع کے مطابق عراق ، عمان اور سعودیہ کے وزٹ ویزوں کے 3 مسافروں کو بلیک لسٹ ہونے جبکہ بحرین اور سعودیہ کے ورک ویزوں کے 7 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خارجی ہلاک

وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی

پاکستان کا جدید اور مہنگا ترین گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ’ایک معمہ‘

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

اٹلی کی طرز پر جدید ڈیری فارمنگ،دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

رمضان کی آمد ، منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں

پاک افغان فورسز میں کشیدگی برقرار ، طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

اوورسیز پاکستانی ناراض نہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں: وزیر خزانہ

بجٹ کی تیاری شروع کر دی ، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے پر غور کرینگے ، وزیر خزانہ

چیف جسٹس نے ہمیں سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر

چین اور پاکستان خطے کی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت

جب تک اسلام آباد پر چڑھائی ہوتی رہے گی ملک ترقی نہیں کرے گا: وزیراعظم

مغربی ہوائوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا ، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

برطانیہ کا روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ، ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کروں گا: برطانوی وزیراعظم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی