ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خارجی ہلاک


سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسمعٰیل خان میں 2 آپریشن کیے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے درابن کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 7 خوارج مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔واضح رہے کہ 21 فروری کو سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو کرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا تھا۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 6 خارجی دہشت گرد مارے گئے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ڈی آئی خان میں دو مختلف کارروائیوں میں سات شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں لوگ شریک

بنگلہ دیش نے 50 برس بعد پاکستان کے ساتھ براہ راست تجارت بحال کر دی

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خارجی ہلاک

وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی

پاکستان کا جدید اور مہنگا ترین گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ’ایک معمہ‘

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

اٹلی کی طرز پر جدید ڈیری فارمنگ،دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

رمضان کی آمد ، منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں

پاک افغان فورسز میں کشیدگی برقرار ، طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

اوورسیز پاکستانی ناراض نہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں: وزیر خزانہ

بجٹ کی تیاری شروع کر دی ، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے پر غور کرینگے ، وزیر خزانہ

چیف جسٹس نے ہمیں سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی