چیف جسٹس نے ہمیں سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہے کہ چیف جسٹس نے ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کیخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے، چیف جسٹس سے ملاقات میں ہم نے عدالتی رویے کے حوالے سے گزارشات رکھی ہیں۔حکومت کیساتھ کوئی رابطہ نہیں ،رمضان کے بعد بھرپور مہم چلائیں گے ، عمر ایوبانہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کیساتھ ایسا سلوک کرنا جمہوریت اور قانون کیلئے ٹھیک نہیں ، تمام اپوزیشن کیساتھ اتحاد بنانے جا رہے ہیں، آئین کی سر بلندی کیلئے تحریک چلا رہے ہیں تاکہ ووٹ چوری نہ ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے کھلے دل کیساتھ حکومت سے مذاکرات شروع کئے تھے، چاہتے تھے مذاکرات سے حل نکلے مگر حکومت نے اسے سنجیدہ نہیں لیا اور جلد بازی کی۔سندھ اور پنجاب میں لڑائی ، وفاق میں بھائی بھائی ، ن لیگ اور پی پی کی کھلی منافقت ہے ، بیرسٹر سیفانہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خطوط جس کے نام بھی گئے ان میں سنجیدہ معاملات کی طرف اشارہ کیا گیا تاکہ فوج اور عوام میں خلیج نہ ہو ، پی ٹی آئی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خارجی ہلاک

وزیر اعظم نے ڈیامر بھاشا ڈیم متاثرین کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی

پاکستان کا جدید اور مہنگا ترین گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ’ایک معمہ‘

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

اٹلی کی طرز پر جدید ڈیری فارمنگ،دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

رمضان کی آمد ، منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں

پاک افغان فورسز میں کشیدگی برقرار ، طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

اوورسیز پاکستانی ناراض نہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں: وزیر خزانہ

بجٹ کی تیاری شروع کر دی ، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے پر غور کرینگے ، وزیر خزانہ

چیف جسٹس نے ہمیں سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر

چین اور پاکستان خطے کی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت

جب تک اسلام آباد پر چڑھائی ہوتی رہے گی ملک ترقی نہیں کرے گا: وزیراعظم

مغربی ہوائوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا ، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

برطانیہ کا روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ، ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کروں گا: برطانوی وزیراعظم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی