گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان


گورنرسندھ ٹیسوری نے بھارت سے جیت پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی لندن میں ہوں لیکن میری تمام دعائیں اور دل پاک بھارت ٹاکرا پر لگا ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت پوری قوم پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئےدعاگو ہے۔کھلاڑی پوری لگن سے کھیلیں، جیت ہماری ہو گی۔بھارت کیخلاف میچ: ٹیم پوری طرح مقابلے کیلئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا، محسن نقویانہوں نے کہا کہ کل قومی ٹیم پاکستان کا سر فخر بلند کرے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جب تک اسلام آباد پر چڑھائی ہوتی رہے گی ملک ترقی نہیں کرے گا: وزیراعظم

مغربی ہوائوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا ، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

پاکستان بمقابلہ انڈیا: ’یہ بابر اعظم کے کریئر کی بقا کا سوال ہے‘

’یہ بابر اعظم کے کرئیر کی بقا کا سوال ہے‘

گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید

ریحام خان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

فیصل واوڈا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے، وزیراعظم

وادی کیلاش میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار، مقامی شہریوں کا جشن

وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہی کا شکار

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی، ’یہ جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی