موٹروے ایم 5 پر پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار


احمد پور شرقیہ، موٹروے ایم 5 پرموٹروے پولیس کی کارروائی،مغوی بازیاب،3اغوا کار گرفتارکر لئے۔موٹروے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا تھا، ملزمان سے اغوا میں استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ رکھنے کا اتھارٹی لیٹر بھی منسوخخیال رہے کہ گزشتہ دنوں موٹروے پولیس نے نوشہرہ میں ایم ون کرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گاڑی سے 7 لاکھ 41 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی، 4 ملزمان گرفتارکرکے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کردیئے گئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوجائیں ہوشیار!

پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں: بلاول بھٹو

رولز آف دی گیم کیسے بدلیں گے؟ اجمل جامی کا کالم

لائیو: دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

لائیو: جعفر ایکسپریس ٹرین ’دہشت گردی‘ کے پیچھے انڈیا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی