وزیراعظم کی ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت


وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزراء کو ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر جناب علیشیر تختائیف نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے سفیرسے دورہ تاشقند کے دوران مہمان نوازی پر اظہار تشکر کیا۔ وزیر اعظم نے ازبک سفیر کے ذریعے ازبکستان کے صدرکیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانوزیر اعظم نے اپنے دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات پر ہونے والی شاندار پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا،شعبہ کان کنی،معدنیات، ریلوے اور قابل تجدید توانائی میں تعاون پرگفتگو ہوئی۔وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات پر ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا، وزیراعظم نے کہا کہ تاشقند سے واپسی پر متعلقہ وزرا کو ذمہ داری سونپی ہے اور انہیں ہدایت کی کہ فیصلوں پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ازبکستان کے سفیر نے وزیر اعظم کی نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا ا ور کہا کہ ازبکستان کے صدر پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوجائیں ہوشیار!

پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں: بلاول بھٹو

رولز آف دی گیم کیسے بدلیں گے؟ اجمل جامی کا کالم

لائیو: دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

لائیو: جعفر ایکسپریس ٹرین ’دہشت گردی‘ کے پیچھے انڈیا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی