62 سالہ اداکارہ نے دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزازحاصل کر لیا


حیران کن طور پر دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز 62سالہ اداکارہ کوملا جنھوں نے جینیفر لوپیز، جولیا رابرٹس، بیونس، انجلینا جولی کو ہرا دیا۔ جدید معاشرے میں خوبصورتی کا معیار بھی کچھ جدید ہوگیا ہے اب صرف نوجوان حسینائیں ہی نہیں بلکہ کئی تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے عمر رسیدہ خواتین بھی دلکشی کا معیار ٹھہرتی ہیں، دی پیپل میگزین نے اپنے تازہ شمارے میں 2025 کی سب سے خوبصورت شخصیت کا انکشاف کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اسٹار ہالی ووڈ کی 62 سالہ اداکارہ ہیں جنھیں خوبصورت خاتون کے طور پر منتخب کیا گیا ہے اور وہ اداکارہ ڈیمی مور ہیں۔ڈیمی مور کو پیپلز میگزین نے اپنے تازہ شمارے میں 2025 کی دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون قرار دیا ہے، 62 سال کی عمر میں، ڈیمی یہ اعزاز حاصل کرنے والی معمر ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔میگزین نے ان کی تصویر کو اپنے کور اسٹوری کی زینت بھی بنایا ہے، انٹرویو میں ڈیمی نے اپنے جسمانی امیج کے مسائل کے بارے میں بھی بات کی۔62 سالہ اسٹار گزشتہ 12 مہینوں میں اپنی فلم، دی سبسٹینس کے ساتھ ایک بار پھر سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں جس میں ان کی اداکاری کی پذیرائی کی گئی اور انھیں آسکر اور گولڈن گلوب ایوراڈ کےلیے نامزدگی بھی ملی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ایمن اور منال کے بھائی معاذ خان کی شادی کی رسومات کا آغاز

سجل ملک کا عمران اشرف سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

تزئین حسین کی دوسری شادی کی ویڈیو وائرل

شنکر جے کشن: بالی وڈ کی کامیاب ترین موسیقار جوڑی اختلافات کا شکار کیوں ہوئی؟

عمران اشرف بیمار، مداحوں سے دعا کی درخواست

'ویڈنزڈے' فلم کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی

لاکھ اختلافات سہی لیکن پاکستان کے لئے ہم سب ایک ہیں۔۔ شمعون عباسی اور یاسر نواز نے بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب دے دیا

ڈکی بھائی غیرزمہ داری کی وجہ سے پھر بڑی مشکل میں آگئے

ایک دہائی بعد فواد خان کی بالی وڈ واپسی کھٹائی میں، ’عبیر گلال‘ پر پابندی

عمران اشرف سے کیا رشتہ ہے؟ جعلی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سجل ملک کا نیا انکشاف

کھانا کھا لیا تو اب برتن دھو۔۔ پروڈیوسر سے بھی کام کروالیا! نانا پاٹیکر کی شخصیت سے متعلق پاریش راول کے دلچسپ انکشافات

فردوس جمال کیلئے بڑا اعزاز، اہم ایوارڈ سے نوازا دیا گیا

62 سالہ اداکارہ نے دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزازحاصل کر لیا

معروف اداکارہ کومل عزیز کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

بھانجی ڈانس کررہی ہے اور خالہ ماشاللہ بول رہی ہے۔۔ بشریٰ انصاری کے تبصرے پر صارفین بھڑک اٹھے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی