موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی


موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے سال 2025 میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں۔گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر موٹورولا ایچ 60 پرو (نئی انٹری) نے قبضہ جما لیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 موجود ہے۔ ون پلس 13 ٹی فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، شیاؤمی ریڈمی ٹربو 4 پرو پانچویں، آنر جی ٹی پرو فائیو جی چھٹے اور ویوو ایکس 200 الٹرا ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔شیاؤمی پوکو ایکس پرو آٹھویں، ایپل آئی فون 16 پرو میکس نویں اور 10 ویں نمبر پر سام سنگ گلیکسی ایم 56 فائیو جی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی

انڈیا میں 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی: ’شاید مودی سرکار صرف ایک ہی طرف کا بیانیہ سننا چاہتی ہے‘

اچھی تصاویر کیلئے مہنگا موبائل ضروری نہیں

کم قیمت میں نئی الیکٹرک کار متعارف

چین کا چاند سے لائے گئے نمونوں سے متعلق بڑا اعلان

میٹا کے اے آئی اسسٹنٹ نے واٹس ایپ صارفین کو پریشان کر دیا، مگر کیسے؟

وراٹ کوہلی کی ’اورینج کیپ‘: ’18ویں آئی پی ایل میں 18 نمبر جرسی والا سب کو پیچھے چھوڑ رہا ہے‘

کیا آپ کو معلوم ہے بادلوں کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

ایپل کا امریکی مارکیٹ کے لیے زیادہ تر آئی فونز کی پیداوار بھارت منتقل کرنے کا فیصلہ

ایپل نے امریکی مارکیٹ کے لیے زیادہ تر آئی فونز کی پیداوار بھارت منتقل کرنے کا فیصلہ

گوگل کروم پر فروخت کا دباؤ، اجارہ داری ختم کرنے کی کوششیں تیز

سینے کے باہر دل کے ساتھ پیدا ہونی والی بچی کی پیچیدہ سرجری جس میں پسلیوں کو کاٹنا پڑا

غزہ کے ملبے میں ’خاموش قاتل‘، وہ زہریلا مواد جو پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے

’بہت زیادہ جلن اور خارش ہوتی ہے‘: جسم پر سلور یا گولڈن سپرے پینٹ لگانا کتنا خطرناک ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی