اسٹارلنک لائسنس کا معاملہ سے متعلق بڑی خبر آگئی


پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو فوری طور پر لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لائسنس میں تاخیر کے باعث کمپنی کی پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے سٹارلنک کو لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ (پی ایس اے آر بی) کی مستقل رجسٹریشن کی شرط پر مشروط کیا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس اے آر بی نے اسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن 21 مارچ کو کی تھی اور اب کمپنی کو اپنی مستقل رجسٹریشن کے تمام ضروری امور مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

اسٹارلنک لائسنس کا معاملہ سے متعلق بڑی خبر آگئی

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی معطلی کا معمہ

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹے تک بجلی منقطع رہنے کا معمہ

آئندہ ماہ کن موبائل صارفین کیلئے واٹس ایپ کی سہولت میسر نہیں ہوگی؟

فضائی برتری سمیت وہ عوامل جنھوں نے انڈیا کو 26 رفال طیارے خریدنے پر مجبور کیا

ویران جزیرے پر دو صدیوں تک زندہ رہنے والی پراسرار بکریاں

انڈیا کا 26 رفال جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

سائبر حملوں کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہدایات جاری

انڈیا کا 26 رفال جنگی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی

انڈیا میں 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی: ’شاید مودی سرکار صرف ایک ہی طرف کا بیانیہ سننا چاہتی ہے‘

اچھی تصاویر کیلئے مہنگا موبائل ضروری نہیں

کم قیمت میں نئی الیکٹرک کار متعارف

چین کا چاند سے لائے گئے نمونوں سے متعلق بڑا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی