بنوں میں دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی


بنوں میں دہشتگردوں کے حملے میں ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی ہو گئے۔ بنوں میں نامعلوم دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او وسیم سجاد اور گن مین کانسٹیبل حیات شدید زخمی ہوگئے۔ حملے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور زخمی ایس ایچ او اور کانسٹیبل کو بنوں کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) منتقل کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد موقع سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے پہلے سے سرچ آپریشن جاری ہے۔اس سے قبل 25 اپریل 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیا کے ساتھ ’لفظی جنگ‘ کے اثرات؟

سپریم کورٹ میں نوکریوں کا اعلان

انڈیا اگلے 24 سے 36 گھنٹے میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے: پاکستانی وزیر اطلاعات

پاکستان کا خوف، بھارتی رافیل طیارے سرحد کے قریب آ کر واپس فرار

بڑے صوبائی اخراجات، 11واں این ایف سی لانے کا حکومتی فیصلہ

بنوں میں دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی

بھارت کی جانب سے اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف کسی ممکنہ کارروائی کا خدشہ ہے: عطا تارڑ

درآمدی سامان کی کسٹمر ویلیو کم، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کتنے سستے؟

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو کھیل سمجھ لیا ہے‘

انڈیا پہلگام کو جواز بنا کر اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے: عطا اللہ تارڑ

انڈیا پہلگام واقعہ کو جواز بنا کر اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے: عطا اللہ تارڑ

وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ، ’خودمختاری کا دفاع کریں گے‘

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو بھی کھیل سمجھ لیا ہے‘

بھارت نیوٹرل انکوائری سے بھاگ رہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

انڈیا نے اگر پہل کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: وزیر خارجہ اسحاق ڈار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی