واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی؟


واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین بہت جلد ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی سے لطف اٹھائیں گے۔ اگر آپ واٹس ایپ  کا ویب ورژن استعمال کررہے ہوں تو پھر  ان ہی کالز کیلئے آپ کو  بار بار موبائل اٹھانا پڑتا ہے کیوں کہ تاحال ویب ورژن میں وائس کال یا ویڈیو کال کا کوئی فیچر موجود نہیں تاہم واٹس ایپ اب  جلد اس مشکل کو بھی ختم کرنے جارہا ہے۔ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق ایپ  اپنے ویب کلائنٹ کیلئے  وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا  نیا فیچر  ویب ورژن میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی آسانی کیلئے متعارف کروایا جارہا ہےجو کہ ویب کے حالیہ ورژن میں متعارف کروایاجاسکتاہے۔رپورٹ کے مطابق نیا فیچر  فی الحال تیاری کے مراحل میں ہے لیکن جلد ہی اسے صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا جس کیلئے کسی حتمی تاریخ کا اعلان سامنے  نہیں آیا ہے۔  واٹس ایپ کی یہ نئی اپ ڈیٹ صارفین کو Chrome، Safari ،  Edge جیسے براؤزرز سے براہ راست انفرادی اور گروپ کالز کرنے کی اجازت دے گی جس کے بعد  ونڈوز یا میک او ایس صارفین کو واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ کی ضرورت نہیں رہے گی۔یاد رہے کہ واٹس ایپ نے  2021 میں اپنے  ڈیسک ٹاپ کالنگ فیچر کو شروع کیا تھا  لیکن صارفین اس فیچر کو مخصوس ویب براؤزرز پر ہی استعمال کر سکتے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کی مزید معلومات لیک

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی؟

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی کا امکان

’میڈ ان انڈیا‘: امریکہ میں فروخت ہونے والے ’زیادہ تر آئی فونز‘ جو چین کی بجائے اب انڈیا میں بنیں گے

’میڈ ان انڈیا‘: امریکہ میں فروخت ہونے والے ’زیادہ تر آئی فونز‘ جو اب چین کی بجائے انڈیا میں بنیں گے

زیر سمندر آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ

کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ کی قیمتوں میں کمی کا امکان

زیر سمندر کے آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ

ہانیہ عامر اور علی ظفر سمیت پاکستانی فنکاروں کے انسٹا اکاؤنٹس انڈیا میں بلاک: ’ایسے فیصلے صرف نفرت میں اضافہ کریں گے‘

صلاح الدین ایوبی سے نتن یاہو تک: شامی دروز فرقہ جس کے ’تحفظ‘ کے لیے اسرائیل نے دمشق میں بمباری کی

ٹی وی چلانے والے اسمارٹ فونز نے تہلکہ مچا دیا

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی

میٹا نے اے آئی ڈویلپرز کے لیے نیا 'لاما API' ماڈل متعارف کرا دیا

کھانا دوبارہ گرم کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

امریکہ اور یوکرین کے درمیان ’نایاب معدنی ذخائر‘ کا معاہدہ: ’شراکت داری ففٹی ففٹی کی بنیاد پر ہو گی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی