اب پرانی گاڑی کے بدلے نئی گاڑی لینے کا شاندار موقع


گاڑیوں کے شوقین افراد کی سنی گئی،سوزوکی موٹرز نے صارفین کیلئے ایک شاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کروا دیا ہے۔ جس کے تحت اب آپ اپنی پرانی گاڑی کے بدلے جدید فیچرز سے لیس نئی ”سوزوکی آلٹو“ حاصل کر سکتے ہیں۔اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ آپ کسی بھی برانڈ کی پرانی گاڑی لا کر سوزوکی آلٹو کے تازہ ترین ماڈل سے تبدیل کر سکتے ہیں۔سوزوکی ٹیکسلا موٹرز میں گاڑی کی مکمل جانچ پڑتال، رہنمائی اور ایکسچینج کا تمام عمل فراہم کیا جا رہا ہے،نئی سوزوکی آلٹو میں سائیڈ ٹرن لیمپ جو صرف AGS ویریئنٹ میں دستیاب ہیں۔پاور ونڈوز سامنے اور پچھلے دونوں سیٹ بیلٹ انڈیکیٹر جو کہ اب تمام ویریئنٹس میں معیاری دستیاب ہیں، زیادہ کنٹرول اور محفوظ ڈرائیونگ کیلئے اے بی ایس بریکنگ سسٹم دیئے گئے ہیں۔گاڑی کا تبادلہ اس کی حالت اور موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا، اور آفر منتخب کردہ آلٹو ویریئنٹ کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔دلچسپی رکھنے والے صارفین اپنی گاڑی کی قیمت اور ایکسچینج سے متعلق معلومات کیلئے سوزوکی ٹیکسلا موٹرز کے شوروم پر تشریف لا سکتے ہیں، وہاں ماہرین آپ کی گاڑی کا معائنہ کریں گے اور مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔اس کیلئے رابطہ نمبر 0336-5417367 اور 051-4535009-10 بھی دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سوزوکی ٹیکسلا موٹرز فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی فعال ہے جہاں آپ مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ عائد

جی میل صارفین کیلئے گوگل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واٹس ایپ ماہانہ صارفین کی تعداد 3 بلین سے زائد ہو گئی

کھانے کے بعد گرما گرم چائے اور کافی پینے کی طلب لیکن معدہ بھی پریشان، ایسے میں کریں تو کیا

اب پرانی گاڑی کے بدلے نئی گاڑی لینے کا شاندار موقع

’فوراً فون آجاتا ہے کہ خبر ہٹا دیں‘: پاکستان آزادی صحافت کی عالمی فہرست میں ایک سال میں چھ درجے نیچے کیوں آ گیا؟

حضرت داؤد: چرواہے سے بادشاہ اور نبی بننے کا سفر، اسلام اور دیگر مذاہب میں

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کی مزید معلومات لیک

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی؟

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی کا امکان

’میڈ ان انڈیا‘: امریکہ میں فروخت ہونے والے ’زیادہ تر آئی فونز‘ جو چین کی بجائے اب انڈیا میں بنیں گے

’میڈ ان انڈیا‘: امریکہ میں فروخت ہونے والے ’زیادہ تر آئی فونز‘ جو اب چین کی بجائے انڈیا میں بنیں گے

زیر سمندر آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ

کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ کی قیمتوں میں کمی کا امکان

زیر سمندر کے آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی