واٹس ایپ ماہانہ صارفین کی تعداد 3 بلین سے زائد ہو گئی


میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 بلین سے زائد ہو گئی ہے۔ 2014 میں فیس بک کے بانی زکربرگ نے واٹس ایپ کو 19 بلین ڈالر میں خریدا تھا اور 2020 میں ایپ کے صارفین کی تعداد 2 بلین تھی، اب یہ دنیا کی چند ایپس میں شامل ہو گئی ہے جو 3 بلین سے زائد ماہانہ صارفین رکھتی ہیں۔میٹا کی حالیہ کانفرنس کال میں زکربرگ نے کہا کہ واٹس ایپ کی بڑھتی ہوئی صارفین کی تعداد اسے کمپنی کے لیے ایک اہم کاروباری پلیٹ فارم بناتی ہے۔میٹا کی سی ایف او سوسن لی نے بتایا کہ واٹس ایپ صارفین بڑی تعداد میں Meta AI کے ساتھ ون آن ون چیٹس میں مصروف ہیں جو ایپ کے استعمال کو مزید بڑھا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق واٹس ایپ کے کاروباری شعبے میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ ایپ میٹا کے 510 ملین ڈالر کے منافع میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ عائد

جی میل صارفین کیلئے گوگل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واٹس ایپ ماہانہ صارفین کی تعداد 3 بلین سے زائد ہو گئی

کھانے کے بعد گرما گرم چائے اور کافی پینے کی طلب لیکن معدہ بھی پریشان، ایسے میں کریں تو کیا

اب پرانی گاڑی کے بدلے نئی گاڑی لینے کا شاندار موقع

’فوراً فون آجاتا ہے کہ خبر ہٹا دیں‘: پاکستان آزادی صحافت کی عالمی فہرست میں ایک سال میں چھ درجے نیچے کیوں آ گیا؟

حضرت داؤد: چرواہے سے بادشاہ اور نبی بننے کا سفر، اسلام اور دیگر مذاہب میں

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کی مزید معلومات لیک

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی؟

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلی کا امکان

’میڈ ان انڈیا‘: امریکہ میں فروخت ہونے والے ’زیادہ تر آئی فونز‘ جو چین کی بجائے اب انڈیا میں بنیں گے

’میڈ ان انڈیا‘: امریکہ میں فروخت ہونے والے ’زیادہ تر آئی فونز‘ جو اب چین کی بجائے انڈیا میں بنیں گے

زیر سمندر آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ

کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ کی قیمتوں میں کمی کا امکان

زیر سمندر کے آتش فشاں کے پھٹنے کا خدشہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی