اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی، وزیر اطلاعات


وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان نےاپنے حقِ دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی، بھارت نے پاکستان کی سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، ہم نے بھارت کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارت نے امرتسر کو خود نشانہ بنایا۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہگام پاکستانی سرحد سے 200 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ہے، پہگام واقعہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، ہم نے پہگام واقعے کے لیے شفاف اور مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی، بھارت نے پہگام واقعے کے 10 منٹ کے اندر ایف آئی آر درج کرکے اسے مشکوک بنادیا۔عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ابھی تک پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی براہ راست رابطے کا علم نہیں ہے، دوست ممالک کے سفارتی چینلز کو انگیج کیا ہے، ہم پر حملے کیے گئے جس کا جواب دیا، ہرممکن صبروتحمل کا مظاہرہ کیا لیکن بھارتی حملے نہیں رکے، انہوں نے کہا کہ ہم سفارتی سطح پر مختلف ممالک سے رابطے میں ہیں، ہم اپنی سرحدوں کے دفاع کے لیے چوکس اورضروری اقدامات کر رہے ہیں۔عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ہم پر حملے کیے گئے جس کا ہم نے جواب دیا ہے، پاکستان نے ہر ممکن ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم سفارتی سطح پر مختلف ممالک سے رابطے کرتے رہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان اور بھارت کا سیز فائر پر اتفاق ہوگیا، وزیراعظم

ساڑھے 4 بجے سے پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کیا: اسحاق ڈار

پاکستان اور انڈیا میں مکمل اور فوری جنگ بندی ہو گئی، پاکستان اور انڈیا کی تصدیق

پاکستان نے فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے بحال کردی

پاکستان اور انڈیا میں مکمل اور فوری جنگ بندی ہو گئی: ٹرمپ، پاکستان اور انڈیا کی تصدیق

قتل کیس میں مشہور ٹک ٹاکر کو سزا موت کا حکم

پاکستان اور انڈیا کا ایک دوسرے پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں کمی کا عندیہ

پاکستان اور بھارت کا سیز فائر پر اتفاق، وزیراعظم

پاکستانی فوج میں مختلف آپریشن اور ہتھیاروں کے نام کس بنیاد پر رکھے جاتے ہیں؟

پاک فوج کے ہاتھوں راجوڑی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی، وزیر اطلاعات

آپریشن بُنیان مّرصُوص؛ پاک فوج نے بھارت پر قہر ڈھا دیا، کئی ایئربیسز، ایئرڈیفنس اور بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

دشمن پر لرزہ طاری کرنے والے فتح-ون میزائل کی خصوصیات

پاک بھارت کشیدگی: پرنس رحیم آغا خان کی اہم پیشکش

آپریشن بُنیانّ مرصوص بھارتی جارحیت کا جواب ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی