⁩آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں ویورشپ کا نیا ریکارڈ


پاکستان اور یو اے ای میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی میں مجموعی طور  پر  368 بلین گلوبل ویوئنگ منٹس ریکارڈ کیے گئے۔یہ 2017 میں انگلینڈ اور ویلز میں منعقد ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ہے۔سنہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے  روایتی حریف انڈیا کو 180 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا۔یواے ای میں انڈیا  اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل کو عالمی سطح پر 65.3 بلین لائیو منٹس دیکھا گیا جو 2017 کے فائنل کے مقابلے میں 52.1 فیصد زیادہ ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان اور یو اے ای میں منعقد ہوئی تھی۔ (فوٹو: پی سی بی) میزبان ملک پاکستان  میں دیکھنے کے اوقات میں 24 فیصد اضافہ ہوا۔واضح رہے 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 1996 کے بعد پاکستان کی سرزمین پرمنعقد ہونے والا پہلا آئی سی سی ایونٹ تھا۔پاکستان نے اس ایونٹ کی تیاری کے لیے اپنے اہم سٹیڈیمز کی تعمیر اور تزئین و آرائش کی جس کے تحت ریکارڈ وقت میں قذافی سٹیڈیم کو نیا روپ دیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

تیز ترین ٹیسٹ سنچری بنانے کا سہرا کس کے سرآیا؟

لاہور قلندرز نے فائنل میں جگہ بنا لی

⁩آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں ویورشپ کا نیا ریکارڈ

سری لنکا کے سابق کپتان اینجلومیتھیوزکا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرکٹ سیاست کی نذر، بھارت ایشیاکپ سے بھاگ گیا

ایشیا کپ سے دستبرداری، بھارتی کرکٹ بورڈ کا اہم بیان آگیا

برطانوی فٹبالر کو یہود مخالف پوسٹ پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا

پی سی بی کو کوچز کیلئے نئے چہروں کی تلاش، اشتہارجاری

ٹی20 سیریز کیلئے بنگلادیشی ٹیم پاکستان آئے گی، پی سی بی

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو1-14سے شکست

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بڑا فیصلہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد، پی ایس ایل 10 افواج پاکستان کے نام

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا سفر ختم، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے میدان مار لیا

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی