چیٹ جی پی ٹی نے انسانوں سے بغاوت شروع کردی، مگر کیسے


آرٹیفیشل انٹیلی جنس محققین نے خبردار کیا ہے کہ اوپن اے آئی کے تازہ ترین چیٹ جی پی ٹی ماڈل خود کو بند کرنے کی بنیادی ہدایات کو نظر انداز کر دیتا ہے اور خود کو بند نہ ہونے دینے کے لیے شٹ ڈاؤن نظام کو سبوتاژ بھی کر دیتا ہے۔ اے آئی سیفٹی کمپنی پیلیسیڈ ریسرچ نے اوپن اے آئی کے نئے او3 ماڈل پر کیے جانے والے متعدد تجربات میں خود کو بچانے کے لیے ممکنہ خطرناک طرزِ عمل کی نشان دہی کی۔ ان آزمائشوں میں اے آئی ماڈلز کو ریاضی کے مسائل حل کرنے کے لیے دیے گئے اور تیسری پرابلم کے بعد شٹ ڈاؤن کی ہدایت دی گئی۔ جس کے نتیجے میں شٹ ٹاؤن کے اسکرپٹ میں رد و بدل کر کے او3 ماڈل نے خود کو بند ہونے روک لیا۔پیلیسیڈ ریسرچ کا کہنا تھا کہ اگر یہ رویہ کسی ایسے اے آئی سسٹم نے اپنا لیا جس میں انسانی نگرانی کے بغیر کام کرنے کی صلاحیت ہو تو یہ صورتحال خطرناک حد تک تشویش ناک ہوجائے گی۔ گزشتہ ماہ لانچ کیے جانے والے او3 ماڈل کو اوپن اے آئی نے کمپنی کا اب تک کا سب سے ’اسمارٹ اور باصلاحیت‘ ماڈل قرار دیا تھا۔محققین کا کہنا تھا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ انہوں نے او3 نے کوئی کام انجام دینے میں نافرمانی کی ہو۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خبر

کیا شہد کی مکھیاں دنیا سے ختم ہونے والی ہیں؟ حیران کن سائنسی تحقیق سامنے آگئی

کیا شہد کی مکھیاں دنیا سے ختم ہونے والی ہیں؟ سائنسی تحقیق

مقبرہ، مندر یا جنت کا راستہ: قدیم مصریوں کا وہ ’مقدس‘ راز جو اہرام کی تعمیر کی وجہ بنا

مقبرہ، مندر یا جنت کا راستہ: قدیم مصریوں کا وہ مقدس راز جو اہرام کی تعمیر کی وجہ بنا

ایلون مسک کا خواب ایک بار پھر چکنا چور، بڑا مشن فیل

مصنوعی ذہانت ہزاروں جوانوں کی نوکریاں کھا گئی

’سب کچھ ایک منٹ میں ختم ہو گیا‘: غزہ کے آئی وی ایف سینٹر پر اسرائیلی حملے جس نے متعدد جوڑوں کا والدین بننے کا خواب توڑ دیا

کیا مصنوعی ذہانت کی تھراپی مؤثر ثابت ہوسکتی ہے؟

لیپ ٹاپ چارجرکا اے سی اڈاپٹر کس طرح سے کام کرتا ہے؟

سوشل میڈیا صارفین کے پاسورڈز اور معلومات چوری، پاکستانی صارفین کو پاسورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت

واٹس ایپ پرنیا دلچسپ فیچر متعارف

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ دینے سے انکار: ’جھوٹ پکڑنے والا‘ ٹیسٹ کتنا مستند ہوتا ہے؟

میڈیکلائزڈ ایف جی ایم: ’12 سال کی عمر میں میرے جنسی اعضا کاٹ دیے گئے، یہ ایک جشن تھا‘

1971 میں انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو جاسوس کراچی بندرگاہ تک کیسے پہنچے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی