فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فوجی ہیڈکوارٹر تہران کا دورہ، دوطرفہ دفاعی تعلقات پر گفتگو


فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے دارالحکومت تہران میں فوجی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف محمد باگیری سے ملاقات کی۔منگل کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دونوں فوجی رہنماؤں نے خطے کی بدلتی سکیورٹی صورتحال اور خصوصی طور پر دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔باہمی دلچسپی کے امور میں فوجی تعاون، سرحد پر سکیورٹی کے نظام کو بہتر کرنا اور سرحدی علاقوں کو تجارت اور معاشی سرگرمی میں تبدیل کرنا شامل تھا تاکہ خطے کے استحکام اور خوشحالی میں حصہ ڈالا جا سکے۔فلیڈ مارشل عاصم منیر کو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس سے قبل فیلڈ مارشل نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔  وزیراعظم کے ساتھ ترکیہ، ایران اور آذربائیجان کے سرکاری دورے پر ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ہم نے چار رفال طیارے مار گرائے، جنگ بندی کی درخواست بھی انڈیا نے کی: شہباز شریف

پانی ہماری لائف لائن ہے، انڈیا اسے روکنا چاہتا ہے جو نہیں ہو پائے گا: وزیراعظم

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، پنشنرز ٹیکسز سے پریشان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

ڈاکٹرعبدالقدیرکو زندگی سے نہیں بلکہ انسانیت اورملک سے پیار تھا، ڈاکٹردینا خان

وزیراعلیٰ پنجاب چکن کی قیمت میں اضافے پرشدید برہم، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائی کا حکم

’جوہری صلاحیت امن کی ضامن،‘ یوم تکبیر پر ملکی خود مختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

مودی کے نفرت انگیز بیان پر دفتر خارجہ کا سخت رد عمل

غزہ پر حملے حد سے تجاوز کر گئے، امداد تقسیم کرنے کے نئے اسرائیلی اور امریکی ماڈل کی حمایت نہیں کر سکتے: یورپی یونین

انڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں جارحیت کا راستہ اختیار کیا، انڈیا کا پانی روکنے کا خواب ہم پورا نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

انڈیا کے ساتھ کشیدگی کے دوران حمایت پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کرتے ہیں: وزیراعظم

یومِ تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل ہو گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی