9 مئی واقعات ، لاہور میں سرکاری املاک کو 10 کروڑ ، 68 لاکھ کا نقصان پہنچا ، عدالت میں رپورٹ پیش


لاہور میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں سرکاری املاک کو ہونے والے نقصان کی رپورٹ ٹرائل کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کیمروں اور سرکاری گاڑیوں کی مد میں 10 کڑور 68 لاکھ 7 ہزار 900 روپے کا نقصان ہوا ،لاہور میں پولیس اور رینجرز کی 21 گاڑیاں تباہ ہوئیں، مجموعی طور پر8 کڑور 22 لاکھ 7 ہزار 500 روپے کا نقصان ہوا۔عدالت نے 9 مئی فسادات میں ملوث مزید ملزمان کو سزائیں سنا دیں. جناح ہاؤس کے قریب رینجرز کے ڈالے سمیت 12 گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی گئی ، ٹریفک سگنلز اور آلات کو 53 لاکھ 5 ہزار جبکہ سیف سٹی کے کیمروں کو ایک کڑور 41 لاکھ 37 ہزار500 روپے کا نقصان ہوا،رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرجا چوک کینٹ میں 25 لاکھ 62 ہزار 300 روپے اور شیر پاؤ پل کے قریب 5 لاکھ 18 ہزار مالیت کے کیمروں کو نقصان پہنچایا گیا ، لاہور، قرطبہ چوک ، جیل روڈ ، شالیمار چوک پر بھی 5 لاکھ 18 روپے کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

کوئٹہ میں بم دھماکہ

ایک دن میں زلزلے کے چھ جھٹکے، کیا یہ کراچی کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی ہے؟

’جھوٹ سے سچ نہیں چھپایا جا سکتا‘، پاکستان کا انڈین قیادت کے بیانات پر سخت ردعمل

کراچی میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم گرفتار

پاکستان میں عیدالاضحٰی کی چار تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

نوجوان پرتشدد کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

ترقیاتی بجٹ میں مسلسل کمی کے باعث غیرضروری منصوبے بند کیے، احسن اقبال

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے، سلمان اکرم راجہ

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے نکل آئے

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ، پولیس ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی

پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

مہنگائی کا جن بوتل سے باہرآ گیا، عید قرباں پرجانوروں کی قیمتوں میں 70فیصد تک اضافہ

مصطفی عامرقتل کیس میں بڑا یوٹرن

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی